اُن کی زُبان مُہلِک تِیر ہے ۔اُس سے دغا کی باتیں نِکلتی ہیں ۔اپنے ہمسایہ کو مُنہ سے تو سلام کہتے ہیںپر باطِن میں اُس کی گھات میں بَیٹھتے ہیں۔