اِس لِئے ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہے کہدیکھ مَیں اُن کو پِگھلا ڈالُوں گااور اُن کو آزماؤُں گاکیونکہ اپنی بِنتِ قَوم سے اَور کیا کرُوں؟۔