اَے عَورتو! خُداوند کا کلام سُنواور تُمہارے کان اُس کے مُنہ کی بات قبُول کریںاور تُم اپنی بیٹِیوں کو نَوحہ گریاور اپنی پڑوسنوں کو مرثِیہ خوانی سِکھاؤ۔