یقِیناً صِیُّون سے نَوحہ کی آواز سُنائی دیتی ہے ۔ہم کَیسے غارت ہُوئے!ہم سخت رُسوا ہُوئےکیونکہ ہم وطن سے آوارہ ہُوئے اور ہمارے گھرگِرا دِئے گئے۔