مَیں یروشلیِم کو کھنڈراور گِیدڑوں کا مسکن بنا دُوں گااور یہُودا ہ کے شہروں کو اَیسا وِیران کرُوں گا کہکوئی باشِندہ نہ رہے گا۔