مَیں پہاڑوں کے لِئے گِریہ و زاریاور بیابان کی چراگاہوں کے لِئے نَوحہ کرُوں گاکیونکہ وہ یہاں تک جل گئِیں کہ کوئی اُن میںقدم نہیں رکھتا ۔چَوپایوں کی آواز سُنائی نہیں دیتی ۔ہوا کے پرِندے اور مویشی بھاگ گئے ۔ وہچلے گئے۔