ہر آدمی حَیوانِ خصلت اور بے عِلم ہو گیا ہے ۔سُناراپنی کھودی ہُوئی مُورت سے رُسوا ہےکیونکہ اُس کی ڈھالی ہُوئی مُورت باطِل ہے ۔اُن میں دَم نہیں۔