اُس کی آواز سے آسمان میں پانی کی فراوانیہوتی ہےاوروہ زمِین کی اِنتہا سے بُخارات اُٹھاتا ہے ۔وہ بارِش کے لِئے بِجلی چمکاتا ہےاور اپنے خزانوں سے ہوا چلاتاہے۔