اُس کے گھوڑوں اور رتھوںاور سب مِلے جُلے لوگوں پر جو اُس میں ہیں تلوارہے۔ وہ عَورتوں کی مانِند ہوں گے ۔اُس کے خزانوں پر تلوار ہے ۔ وہ لُوٹے جائیں گے۔