یرمِیاہ 50:34 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُن کا چُھڑانے والا زورآور ہے ۔ ربُّ الافواج اُس کا نام ہے ۔ وہ اُن کی پُوری حِمایت کرے گا تاکہ زمِین کو راحت بخشے اور بابل کے باشِندوں کو پریشان کرے۔

یرمِیاہ 50

یرمِیاہ 50:26-42