یرمِیاہ 50:33 Urdu Bible Revised Version (URD)

ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہے کہ بنی اِسرائیل اور بنی یہُوداہ دونوں مظلُوم ہیں اور اُن کو اَسِیر کرنے والے اُن کو قَید میں رکھتے ہیں اور چھوڑنے سے اِنکارکرتے ہیں۔

یرمِیاہ 50

یرمِیاہ 50:29-35