یرمِیاہ 50:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ شِمال سے ایک قَوم اُس پرچڑھی چلی آتی ہے جو اُس کی سرزمِین کو اُجاڑ د ے گی یہاں تک کہ اُس میں کوئی نہ رہے گا ۔ وہ بھاگ نِکلے ۔ وہ چل دِئے کیا اِنسان کیا حَیوان۔

یرمِیاہ 50

یرمِیاہ 50:1-12