یرمِیاہ 50:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

قَوموں میں اِعلان کرواور اِشتِہار دواور جھنڈا کھڑاکرو ۔ مُنادی کرو ۔پوشِیدہ نہ رکھّو ۔کہہ دو کہ بابل لے لِیا گیا ۔بیل رُسوا ہُؤا ۔ مرود ک سراسِیمہ ہوگیا ۔اُس کے بُت خجِل ہُوئے ۔ اُس کی مُورتیںتوڑی گئِیں۔

یرمِیاہ 50

یرمِیاہ 50:1-7