یرمِیاہ 50:28 Urdu Bible Revised Version (URD)

سرزمِینِ بابل سے فرارِیوں کی آواز! وہ بھاگتے اور صِیُّو ن میں خُداوند ہمارے خُدا کے اِنتقام یعنی اُس کی ہَیکل کے اِنتقام کا اِعلان کرتے ہیں۔

یرمِیاہ 50

یرمِیاہ 50:18-33