یرمِیاہ 50:27 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس کے سب بَیلوں کو ذبح کرو ۔ اُن کو مسلخ میں جانے دو ۔ اُن پر افسوس! کہ اُن کا دِن آ گیا ۔ اُن کی سزا کا وقت آ پُہنچا۔

یرمِیاہ 50

یرمِیاہ 50:24-33