اُسے گھیر کر تُم اُس پر للکارو ۔ اُس نے اِطاعت منظُور کر لی ۔ اُس کی بُنیادیں دھس گئِیں ۔ اُس کی دِیواریں گِر گئِیں کیونکہ یہ خُداوند کا اِنتقام ہے ۔ اُس سے اِنتقام لو ۔ جَیسا اُس نے کِیا وَیسا ہی تُم اُس سے کرو۔