یرمِیاہ 50:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

اَے سب تِیراندازو! بابل کو گھیر کر اُس کے خِلاف صف آرائی کرو ۔ اُس پر تِیر چلاؤ ۔ تِیروں کو دریغ نہ کروکیونکہ اُس نے خُداوند کا گُناہ کِیا ہے۔

یرمِیاہ 50

یرمِیاہ 50:6-18