یرمِیاہ 5:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

اَے خُداوند! کیا تیری آنکھیں سچّائی پر نہیں ہیں؟تُو نے اُن کو مارا ہے پر اُنہوں نے افسوسنہیں کِیا۔تُو نے اُن کو غارت کِیا پر وہ تربِیّت پذِیر نہہُوئے ۔اُنہوں نے اپنے چِہروں کو چٹان سے بھی زِیادہسخت بنایا ۔اُنہوں نے واپس آنے سے اِنکار کِیا ہے۔

یرمِیاہ 5

یرمِیاہ 5:1-10