گھوڑے برانگیختہ ہوں ۔ رتھ ہوا ہو جائیںاور کُو ش و فُو ط کے بہادُر جو سِپر بردار ہیںاور لُودی جو کمان کشی اور تِیر اندازی میں ماہِرہیں نِکلیں۔