یرمِیاہ 46:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

مِصر نِیل کی طرح اُٹھتا ہے اور اُس کا پانی سَیلابکی مانِند مَوجزن ہےاور وہ کہتا ہے کہ مَیں چڑُھوں گا اور زمِین کو چُھپالُوں گا ۔مَیں شہروں کو اور اُن کے باشِندوں کو نیست کردُوں گا۔

یرمِیاہ 46

یرمِیاہ 46:3-18