قَوموں نے تیری رُسوائی کا حال سُنااور زمِین تیرے نالہ سے معمُور ہو گئیکیونکہ بہادُر ایک دُوسرے سے ٹکرا کر باہمگِر گئے۔