اَے کُنواری دُخترِ مِصر ! جِلعاد کو چڑھ جا اوربلسان لے ۔تُو بے فائِدہ طرح طرح کی دوائیں اِستعمالکرتی ہے ۔تُو شِفا نہ پائے گی۔