پِھر مَیں نے نظر کی اور کیا دیکھتا ہُوں کہ زرخیززمِین بیابان ہو گئیاور اُس کے سب شہر خُداوند کی حضُوری اور اُسکے قہر کی شِدّت سےبرباد ہو گئے۔