یرمِیاہ 4:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

دیکھو وہ گھٹا کی طرح چڑھ آئے گا ۔ اُس کے رتھ گِردبادکی مانِند اور اُس کے گھوڑے عُقابوں سے تیزتر ہیں ۔ ہم پر افسوس! کہ ہائے ہم غارت ہو گئے۔

یرمِیاہ 4

یرمِیاہ 4:10-21