ربُّ الافواج اِسرائیل کا خُدا یُوں فرماتا ہے کہ جب مَیں اُن کے اسِیروں کو واپس لاؤُں گا تو وہ یہُودا ہ کے مُلک اور اُس کے شہروں میں پِھریُوں کہیں گےاَے صداقت کے مسکن!اَے کوہِ مُقدّس خُداوند تُجھے برکت بخشے۔