اَے برگشتہ بیٹی تُو کب تک آوارہ پِھرے گی؟کیونکہ خُداوند نے زمِین پر ایک نئی چِیز پَیداکی ہے کہعَورت مَرد کی حِمایت کرے گی۔