یرمِیاہ 30:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ مَیں تیرے ساتھ ہُوںخُداوند فرماتا ہےتاکہ تُجھے بچاؤُں ۔اگرچہ مَیں سب قَوموں کو جِن میں مَیں نےتُجھے تِتّربِتّر کِیا تمام کر ڈالُوں گاتَو بھی تُجھے تمام نہ کرُوں گابلکہ تُجھے مُناسِب تنبِیہہ کرُوں گا اور ہرگِز بے سزانہ چھوڑُوں گا۔

یرمِیاہ 30

یرمِیاہ 30:5-18