یرمِیاہ 30:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس لِئے اَے میرے خادِم یعقُو ب ہِراسان نہ ہوخُداوند فرماتا ہے اور اَے اِسرائیل گھبرا نہ جاکیونکہ دیکھ مَیں تُجھے دُور سےاور تیری اَولاد کو اَسِیری کی سرزمِین سےچُھڑاؤں گااور یعقُو ب واپس آئے گا اور آرام و راحتسے رہے گااور کوئی اُسے نہ ڈرائے گا۔

یرمِیاہ 30

یرمِیاہ 30:1-20