اور خُداوند نے مُجھ سے فرمایا برگشتہ اِسرائیل نے بے وفا یہُودا ہ سے زِیادہ اپنے آپ کو صادِق ثابِت کِیاہے۔