اور خُداوند فرماتا ہے کہ باوُجُود اِس سب کے اُس کی بے وفا بہن یہُودا ہ سچّے دِل سے میری طرف نہ پِھری بلکہ رِیاکاری سے۔