یرمِیاہ 27:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور سب قَومیں اُس کی اور اُس کے بیٹے اور اُس کے پوتے کی خِدمت کریں گی جب تک کہ اُس کی مملکت کا وقت نہ آئے ۔ تب بُہت سی قَومیں اور بڑے بڑے بادشاہ اُس سے خِدمت کروائیں گے۔

یرمِیاہ 27

یرمِیاہ 27:3-16