اور اب مَیں نے یہ سب مملکتیں اپنے خِدمت گُذار شاہِ بابل نبُوکد نضر کے قبضہ میں کر دی ہیں اور مَیدان کے جانور بھی اُسے دِئے کہ اُس کے کام آئیں۔