یرمِیاہ 23:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

نبِیوں کی بابت ۔ میرا دِل میرے اندر ٹُوٹ گیا ۔میری سب ہڈِّیاں تھرتھراتی ہیں ۔خُداوند اور اُس کے پاک کلام کے سبب سےمَیں متوالا سا ہُوںاور اُس شخص کی مانِند جو مَے سے مغلُوب ہو۔

یرمِیاہ 23

یرمِیاہ 23:3-12