یقِیناً زمِین بدکاروں سے پُر ہے ۔لَعنت کے سبب سے زمِین ماتم کرتی ہے ۔مَیدان کی چراگاہیں سُوکھ گئِیںکیونکہ اُن کی روِش بُری اور اُن کا زور ناحق ہے۔