مَیں نے تیری اِقبال مندی کے ایّام میں تُجھ سےکلام کِیاپر تُو نے کہا مَیں نہ سنُوں گی ۔تیری جوانی سے تیری یِہی چال ہےکہ تُو میری آواز کو نہیں سُنتی۔