تُو لُبنا ن پر چڑھ جا اور چِلاّاور بسن میں اپنی آواز بُلند کراور عبارِیم پر سے نالہ کرکیونکہ تیرے سب چاہنے والے مارے گئے۔