15. کیا تُو اِسی لِئے سلطنت کرے گاکہ تُجھے دیودار کے کام کا شَوق ہے؟کیا تیرے باپ نے نہیں کھایا پِیا اورعدالت و صداقت نہیں کیجِس سے اُس کا بھلا ہُؤا؟۔
16. اُس نے مِسکِین اور مُحتاج کا اِنصاف کِیا ۔ اِسیسے اُس کا بھلا ہُؤا ۔کیا یِہی میرا عِرفان نہ تھا؟ خُداوند فرماتا ہے۔
17. پر تیری آنکھیں اور تیرا دِل فقط لالچاور بے گُناہ کا خُون بہانےاور ظُلم و سِتم پر لگے ہیں۔