کیا تُو اِسی لِئے سلطنت کرے گاکہ تُجھے دیودار کے کام کا شَوق ہے؟کیا تیرے باپ نے نہیں کھایا پِیا اورعدالت و صداقت نہیں کیجِس سے اُس کا بھلا ہُؤا؟۔