یرمِیاہ 22:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس پر افسوس جو اپنے گھر کو بے اِنصافی سےاور اپنے بالا خانوں کو ظُلم سے بناتا ہے ۔جو اپنے پڑوسی سے بیگار لیتا ہےاور اُس کی مزدُوری اُسے نہیں دیتا۔

یرمِیاہ 22

یرمِیاہ 22:8-17