یرمِیاہ 22:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

بلکہ وہ اُسی جگہ مَرے گا جہاں اُسے اَسِیر کر کے لے گئے ہیں اور اِس مُلک کو پِھر نہ دیکھے گا۔ یہُویقِیم کے بارے میںیرمِیاہ کا پَیغام

یرمِیاہ 22

یرمِیاہ 22:10-15