اِس لِئے کہ اُس نے مُجھے رَحِم ہی میں قتل نہ کِیاکہ میری ماں میری قبر ہوتی اور اُس کا رَحِمہمیشہ تک بھرا رہتا۔