ہاں وہ آدمی اُن شہروں کی مانِند ہو جِن کو خُداوندنے شِکست دی اور افسوس نہ کِیااور وہ صُبح کو خَوفناک شور سُنےاور دوپہر کے وقت بڑی للکار۔