یرمِیاہ 20:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. فشحُور بِن اِمّیر کاہِن نے جو خُداوند کے گھر میں سردار ناظِم تھا یَرمِیا ہ کو یہ باتیں نبُوّت سے کہتے سُنا۔

2. تب فشحُور نے یَرمِیا ہ نبی کو مارا اور اُسے اُس کاٹھ میں ڈالا جو بِنیمِین کے بالائی پھاٹک میں خُداوند کے گھر میں تھا۔

یرمِیاہ 20