مادہ گورخر کی مانِندجو بیابان کی عادی ہے ۔ جوشہوت کے جوش میں ہوا کو سُونگھتی ہے ۔اُس کی مَستی کی حالت میں کَون اُسے روکسکتا ہے؟اُس کے طالِب ماندہ نہ ہوں گے ۔ اُس کی مَستیکے ایّام میں وہ اُسے پا لیں گے۔