کیونکہ وہ اُس درخت کی مانِند ہو گا جو پانی کے پاسلگایا جائےاور اپنی جڑ دریا کی طرف پَھیلائےاور جب گرمی آئے تو اُسے کُچھ خطرہ نہ ہوبلکہ اُس کے پتّے ہرے رہیںاور خُشک سالی کا اُسے کُچھ خَوف نہ ہواور پَھل لانے سے باز نہ رہے۔