یرمِیاہ 15:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

سات بچّوں کی والِدہ نِڈھال ہو گئی ۔اُس نے جان دے دی ۔دِن ہی کو اُس کا سُورج ڈُوب گیا ۔وہ پشیمان اور سراسِیمہ ہو گئی ہے ۔خُداوند فرماتا ہےمَیں اُن کے باقی لوگوں کو اُن کے دُشمنوں کےآگے تلوار کے حوالہ کرُوں گا۔

یرمِیاہ 15

یرمِیاہ 15:1-17