اُن کی بیوائیں میرے آگےسمُندر کی ریت سے زِیادہ ہو گئِیں ۔مَیں نے دوپہر کے وقت جوانوں کی ماں پرغارت گرکو مُسلّط کِیا ۔مَیں نے اُس پر ناگہان عذاب و دہشت کوڈال دِیا۔