اَے اِسرائیل کی اُمّید!مُصِیبت کے وقت اُس کے بچانے والے!تُو کیوں مُلک میں پردیسی کی مانِند بنااور اُس مُسافِر کی مانِند جو رات کاٹنے کے لِئےڈیرا ڈالے؟۔