اگرچہ ہماری بدکرداری ہم پر گواہی دیتی ہےتَو بھی اَے خُداوند! اپنے نام کی خاطِر کُچھ کرکیونکہ ہماری برگشتگی بُہت ہے۔ہم تیرے خطاکار ہیں۔