یرمِیاہ 13:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن اگر تُم نہ سُنو گےتو میری جان تُمہارے غُرور کے سبب سےخَلوت خانوں میں غم کھایا کرے گی ۔ہاں میری آنکھیں پُھوٹ پُھوٹ کر روئیں گیاور آنسُو بہائیں گیکیونکہ خُداوند کا گلّہ اَسِیری میں چلا گیا۔

یرمِیاہ 13

یرمِیاہ 13:16-21